: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 5 جو لا ئی ( ایجنسیز ) ایکٹر جو ڑا آ د تیہ پنچو لی اور ز ر ینا و ہا ب کے بیٹے سو ر ج پنچو لی جو ا لز ا ما ت کا سا منا کر ر ہے ہیں ممبئی ہا ئی کو ر ٹ میں جیا خا ن کی و الد ہ ر ا بعہ خا ن کے خلاف 100 کر و ڑ کا ہتک عز ت
کا مقد مہ دا ئر کیا ہے۔ دو دن پہلے ہا ئی کو ر ٹ نے مسز خا ں کی در خوا ست کو ممبئی پو لیس سے سی بی آ ئی کو منتقل کر دیا ہے اور پو چھا ہے کہ کیا یہ خو د کشی کا معا ملہ ہے یا قتل کا معا ملہ ہے ۔ پنچو لی نے جو در خوا ست د ا خل کی ہے مسز خا ن کے خلا ف ا سکی اگلی سنوا ئی 9 جو لا ئی کو ہو گی۔